Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 29th April, 2024 at 4.00 p.m.
Print Print

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کا سابق سیکرٹری خارجہ اور سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریار خان کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

Saturday, 23rd March, 2024
اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا شہریار خان کی خدمات کو خراج تحسین۔
 
اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار ۔
 
شہریار خان کی بطور سیکرٹری خارجہ اور چیئرمین پی سی بی پیش کی جانے والی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
 
مرحوم کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء تادیر پر نہیں ہو سکے گا، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
 
غم اور دکھ کی مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
 
اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا۔