Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 04:00 PM: National Assembly Session |
Print Print

سپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی چوہدری شاہد اجمل کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

Sunday, 17th March, 2024

 

 

 

اسلام آباد، 17 مارچ، 2024؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر صحافی اے بی این نیوز چوہدری شاہد اجمل کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اسپیکر نے چوہدری شاہد اجمل کے نام اپنے جاری تعزیتی پیغام میں ان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا مرحوم کا انتقال سوگوار خاندان کے لیے بڑا صدمہ ناقابل تلافی نقصان ہے۔انہوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔