Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 04:00 PM: National Assembly Session |
Print Print

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی گڑھی خدا بخش آمد،

Saturday, 16th March, 2024

 

ڈپٹی اسپیکر نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی،

ڈپٹی اسپیکر نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے،

ڈپٹی اسپیکر نے شہداء کی روح کے ایصالِ ثواب و درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔