Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 04:00 PM: National Assembly Session |
Print Print

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی میاں محمد شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد۔

Monday, 4th March, 2024



اسپیکر قومی اسمبلی کا وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ولولہ انگیز قیادت میں ملک میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، سردار ایاز صادق

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ہمیشہ ملک و قوم کی بھر پور خلوصِ اور لگن سے خدمت کی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ماضی کی طرح اب بھی عوامی خدمت کو اسی جوش و جذبے سے جاری رکھیں گے، سردار ایاز صادق

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک زیرک، مدبر، بردبار اور مفاہمت پسند سیاسی رہنما ہیں، سردار ایاز صادق

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ملکی مسائل کو حل کرنے میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں انکی قیادت میں وفاقی حکومت ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی، اسپیکر قومی اسمبلی