Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 29th April, 2024 at 4.00 p.m.
Print Print

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا میاں محمد شہباز شریف کو دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

Sunday, 3rd March, 2024
 
میاں محمد شہباز شریف کا وزیر اعظم منتخب ہونا ان پر اتحادی جماعتوں کے سربراہان اور ممبران قومی اسمبلی کے بھرپور اعتماد کی عکاسی ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
 
میاں محمد شہباز شریف ایک مخلص، مدبر اور تجربہ کار سیاسی رہنما ہیں، سید غلام مصطفیٰ شاہ
 
میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی 
 
 
 
 
میاں محمد شہباز شریف نے اپنے سیاسی کیریئر کے دوران ہمیشہ ملک و قوم کی خلوصِ نیت سے بے لوث خدمت کی ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی 
 
ڈپٹی اسپیکر کی نو منتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار