Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Majlis-e-Shoora (Parliament) has been summoned to meet on Monday, the 2nd March, 2026 at 10.30 a.m. in the Parliament House, Islamabad. The National Assembly has been summoned to meet on Tuesday, the 3rd March, 2026 at 03:00 p.m. in the Parliament House, Islamabad. Committee Meetings:01:30 PM: 3rd meeting of the Sub-Committee of the SC on Power Division (Revised, Change in Time) at Committee Room No.7 (4th Floor), Parliament House, Islamabad | 02:00 PM: 9th meeting of the SC on Government Assurances at Constitution Room / Committee Room No. 5 (2nd Floor), Parliament House , Islamabad | 03:30 PM: 20th meeting of the Special Committee on Gender Mainstreaming at Committee Room of Benazir Income Support Programme (BISP), Block-F, Pak-Secretariat, Islamabad |
Print Print

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

Sunday, 22nd February, 2026
اسلام آباد، 22 فروری، 2026؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معروف شاعر سید سلمان گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
 
 اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ سید سلمان گیلانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم سلمان گیلانی اردو ادب کا ایک معتبر نام تھے جن کی نعتیہ کلام اور شاعری میں احساس کی گہرائی، فکر کی پختگی اور معاشرتی شعور نمایاں تھا۔ ان کے انتقال سے اردو ادب ایک باوقار اور حساس تخلیق کار سے محروم ہو گیا ہے.انہون نے کہا کہ مرحوم کا ادبی سرمایہ نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوتا رہے گا۔
 
اسپیکر سردار ایاز صادق نے مرحوم کے اہلِ خانہ اور عقیدت مندوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ غم اور دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ 
 
اسپیکر قومی اسمبلی نے اللہ تعالیٰ سے سید سلمان گیلانی مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کیلئے صبرِ جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔