Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly Session has been prorogued on Friday, the 17th May, 2024
Print Print

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختون خواہ کے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد۔

Sunday, 5th May, 2024

 

اسپیکر قومی اسمبلی کا فیصل کریم کنڈی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ۔

 

فیصل کریم کنڈی کا بطور گورنر خیبر پختونخواہ  تقرر اتحادی حکومت  میں شامل جماعتوں کے قائدین کا ان کی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

 

فیصل کریم کنڈی ایک با اصول، مخلص، زیرک اور معاملہ فہم سیاسی رہنما ہیں، سردار ایاز صادق

 

فیصل کریم کنڈی کا بطور گورنر تقرر صوبے کی ترقی و خوشحالی کے لئے نیک شگون ثابت ہو گا، سردار ایاز صادق

 

فیصل کریم کنڈی کی قیادت میں صوبے اور وفاق میں ہم آہنگی اور  رابطوں میں اضافہ ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی