Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly Session has been prorogued on Friday, the 17th May, 2024
Print Print

آصف علی زرداری صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب /ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی مبارکباد

Monday, 11th March, 2024

 

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر منتخب ہونے  پر مبارکباد۔
 
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نو منتخب صدر آصف علی زرداری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔ 
 
صدر آصف علی زرداری ایک کہنہ مشق سیاسی رہنما ہیں، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
 
نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی ولولہ انگیز قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کرے گا، سید غلام مصطفیٰ شاہ 
 
نو منتخب صدر آصف علی صوبوں اور وفاق کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گے،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
 
نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے ہمیشہ جمہوریت کی مضبوطی اور سیاسی استحکام کو فروغ پر یقین رکھتے ہیں، سید غلام مصطفیٰ شاہ