Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 22nd April, 2024 at 5.00 p.m.
Print Print

Press Release

Thursday, 13th August, 2020

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

ڈائریکٹریٹ جرنل آف میدیا

پریس ریلیز

اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی Ú©ÛŒ قوم Ú©Ùˆ  یوم آزادی  پر  مبارکباد۔

 Ø§Ø³Ù„ام اباد، 13اگست 2020:اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری Ù†Û’ تہترویں یوم آزادی Ú©Û’ پروقار موقع پر  قوم Ú©Ùˆ مبارکباد دیتے ہوے کہا ہے کہ آج کا دن ہمیں اپنے آبا Ùˆ اجداد  Ú©ÛŒ یاد دلاتا ہے جن Ú©ÛŒ لازوال قربانیوں اور انتھک جدو جہد سے   یہ ملک حاصل ہوا۔ 

اس موقع پر سپیکر Ù†Û’ کہا کہ آزادی بلاشبہ ایک بہت بڑی نعمت ہے اور اس Ú©ÛŒ قدر Ùˆ قیمت ان لوگوں Ú©Ùˆ صحیح طور پر معلوم ہے جو غلامی Ú©ÛŒ زندگی گزار رہے ہیں اور جبر Ùˆ استحصال کا نشانہ بنے ہوے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا Ú©Û’ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے عوام Ú©ÛŒ حالت زار سے صحیح طور پر آزادی Ú©ÛŒ قدر Ùˆ قیمت کا اندازہ ہوتا ہے جو گزشتہ سات دہائیوں سے بھارتی ظلم Ùˆ بربریت کا شکار ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا Ú©Û’ پاکستان Ú©Û’ قیام کا مقصد ایک ایسی اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا جہاں قرآن Ùˆ سنت Ú©ÛŒ روشنی میں ریاست میں بسنے والے تمام طبقات Ú©Û’ حقوق Ú©Ùˆ بھرپور تحفظ فراہم کیا جاے Û” انہوں Ù†Û’ کہا Ú©Û’ قائد اعظم محمد علی جناح Ù†Û’ ایک جمہوری، خوشحال اور پرامن پاکستان کا خواب دیکھا تھا جہاں سب Ú©Ùˆ مساوی حقوق حاصل ہوں اور دنیا Ú©Û’ لیے ایک بہترین مثال ہو۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ تحریک پاکستان Ú©Û’ بانیان Ú©Û’ تصور اور افکار Ú©Û’ مطابق پاکستان Ú©Ùˆ حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنانے Ú©Û’ لیے تمام  مکتبہ ہاے فکر کا ایک صفحہ پر ہونا ضروری ہے۔

 Ø³Ù¾ÛŒÚ©Ø± Ù†Û’ تحریک آزادی Ú©Û’ شہدا اور بانیان پاکستان Ú©ÛŒ لازوال قربانیوں اور انتھک جدو جہد Ú©Ùˆ خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا کہ ان  Ú©ÛŒ قربانیاں اور جدو جہد ہمارے  لیے مشعل راہ  ہے۔ انہوں Ù†Û’ نوجوانوں  پر  ملک Ú©ÛŒ تعمیر Ùˆ ترقی اور پاکستان Ú©Ùˆ اقوام عالم میں ایک باوقار مقام دلانے Ú©Û’ لیے انتھک محنت اور جدو جہد Ú©Ùˆ اپنا شعار بنانے پر زور دیا۔ انہوں  Ù†Û’ ملک Ú©ÛŒ تمام سیاسی قوتوں پر اپنے آپس Ú©Û’ اختلافات بھلا کر ملک Ú©ÛŒ تعمیر Ùˆ ترقی Ú©Û’ لیے یکجا ہونے پر زور دیا۔سپیکر Ù†Û’ کرونا وایرس Ú©ÛŒ وبا Ú©Û’ دوران خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر اور رضاکارانہ طور پر کام کرنے والے ٹایگر فورس Ú©Û’ نوجوانوں Ú©ÛŒ خدمات Ú©Ùˆ سراہا۔ انہوں Ù†Û’ ملک میں امن Ú©Û’ قیام Ú©Û’ لیے پاک افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں Ú©ÛŒ قربانیوں Ú©Ùˆ خراج تحسین پیش کیا۔

سپیکر Ù†Û’ مزید کہا کہ آج کا دن ہمیں ملک Ú©ÛŒ ترقی اور خوشحالی Ú©Û’ لیے خلوص نیت اور Ù„Ú¯Ù† سے کام کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں  Ù†Û’ کہا کہ آج کا دن ہمیں اپنے منصوبوں ØŒ عمل اور حاصل ہونے والے نتائج پر غور کرنا ہوگا اور ایک نئے جذبے اور عزم Ú©Û’ ساتھ ملک Ú©Ùˆ نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عہد کرنا ہوگا۔

اس موقع پر ڈپٹی سپیکر Ù†Û’ کہا کہ چودہ اگست تجدید عہد وفا کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں بانیان پاکستان اور اجداد Ú©ÛŒ لازوال قربانیوں Ú©ÛŒ یاد دلاتا ہے جو انہوں Ù†Û’ اس ملک Ú©Ùˆ حاصل کرنے Ú©Û’ لیے دیں۔ انہون Ù†Û’ کہا کہ آج Ú©Û’ دن ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم صوبائیت، لسانیت اور سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر ملک Ú©ÛŒ تعمیر Ùˆ ترقی Ú©Û’ لیے  متحد ہوکر کام کرینگے اور محنت Ú©Ùˆ اپنا شعار بنائینگے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہم بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح Ú©Û’ اتحاد، ایمان اور یقین محکم Ú©Û’ رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہو کر اس ملک Ú©Ùˆ ترقی Ú©ÛŒ راہ پر گامزن کر سکتے ہیں اور اقوام عالم میں ایک باوقار مقام دلا سکتے ہیں۔