Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 22nd April, 2024 at 5.00 p.m.
Print Print

Protecting the Rights of Minorities is the top priority of the current Government: Speaker National Assembly

Monday, 10th August, 2020

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

(ڈائریکٹریٹ  Ø¬Ù†Ø±Ù„ آف میڈیا)

پریس ریلیز

اقلیتی برادری Ú©Û’ حقوق کا  ØªØ­ÙØ¸ موجودہ حکومت Ú©ÛŒ اولین ترجیحات  Ù…یں شامل ہے:سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد، 10ØŒ اگست ØŒ 2020: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر Ù†Û’ کہا ہے کہ اسلام تمام مذاہب Ú©Û’ ماننے والوں Ú©Ùˆ مساوی حقوق فراہم کرتا ہے اور اُنہیں مکمل مذہبی آزادی ساتھ زندگی بسر کرنے Ú©ÛŒ اجازت دیتا ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ آئین پاکستان  Ø¨Ú¾ÛŒ اقلیتی برادری Ú©Û’ حقوق Ú©ÛŒ ضمانت دیتا ہے اور اُن Ú©Û’ مذہب اور عقائد Ú©Û’ مطابق  Ø²Ù†Ø¯Ú¯ÛŒ گزارنے Ú©ÛŒ مکمل آزادی دیتا ہے۔ ان خیالاتا کا اظہار انہوں اقلیتی برادری Ú©Û’ قومی دن Ú©Û’ موقع پر کیا جو ہر سال گیارہ اگست Ú©Ùˆ منایا جاتا ہے۔

اسپیکر اسد قیصر Ù†Û’ کہا کہ موجودہ حکومت اقلیتوں Ú©Û’ حقوق Ú©Û’ تحفظ پر یقین رکھتی ہے اور انہیں ہر قسم کا  ØªØ­ÙØ¸ فراہم کرنے Ú©Û’ لیے ہر ممکن اقدامات اُٹھارہی ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ 11اگست 1947 Ú©Ùˆ قائد  Ø§Ø¹Ø¸Ù… محمد علی جناح Ù†Û’ قانون ساز اسمبلی Ú©Û’ پہلے اجلاس سے  Ø®Ø·Ø§Ø¨ کرتے ہوئے پاکستان  Ù…یں بسنے والے  ØªÙ…ام مذاہب Ú©Ùˆ ماننے والوں Ú©Û’ مساوی حقوق دینے اور  Ø§Ù†ÛÛŒÚº اپنے عقیدے اور مذہب Ú©Û’ مطابق عبادات کرنےکی  Ù…کمل آزادی دینے Ú©Û’ عزم کا اظہار کیا تھا۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ قائد اعظم Ú©Û’ فرمودات  Ú©ÛŒ روشنی میں اقلیتی برادری Ú©Û’ حقوق کا تحفظ اور انہیں اپنے مذہبی رسم Ùˆ رواج Ú©Û’ مطابق زندگی بسر کرنے Ú©Û’ لیے ہر ممکن اقدامات اُٹھائے جار ہے ہیں۔

انہوں Ù†Û’ کہا کہ  Ù…وجودہ حکومت Ù†Û’ اقتدار میں آتے ہی کرتارپور راہداری Ú©Û’ منصوبے Ú©Ùˆ عملی جامہ پہنایا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت اقلیتی برادری Ú©ÛŒ مذہبی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ آئین پاکستان Ú©Û’ تحت ایوان میں اقلیتی برادری Ú©Ùˆ متناسب نمائندگی حاصل ہونے Ú©Û’ علاوہ انہیں عام انتخابات میں ووٹ دینے کا حق بھی حاصل ہے Û” انہوں کہا کہ ایوان میں موجود اقلیتی نمائندے قانون سازی  Ú©Û’عمل میں انتہائی موثر کردار ادا کر رہے ہیں Û” انہوں Ù†Û’ ملک Ú©ÛŒ تعمیر Ùˆ ترقی میں اقلیتی برادر ÛŒ Ú©Û’ کردار Ú©Ùˆ سراہتے ہوئے کہا کہ ملک Ú©ÛŒ تعمیر Ùˆ ترقی میں اقلیتی برادری بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ  Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں بسنے والے تمام مذاہب Ú©Û’ ماننے والے پاکستانی ہیں اور ہمیں  ایک قوم بن کر  Ù…Ù„Ú© Ùˆ قوم Ú©ÛŒ ترقی Ú©Û’ لیے جدوجہد کرنی ہے۔

اسپیکر Ù†Û’ اس موقع پر بھارت میں اقلیتوں خصوصاََ مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ  Ø¨Ù†ÛŒØ§Ø¯ پرست اور انتہاپسند مودی سرکار Ú©Û’ دور حکومت میں بھارت میں اقلیتوں Ú©Û’ ساتھ انتہائی نا مناسب سلوک روا رکھا جا رہا ہے اور اُنہیں بھارت سے ہجرت کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے جو انتہائی تشویس ناک ہے۔ انہوں Ù†Û’ عالمی برادری پر زور دیا کہ آر ایس ایس Ú©Û’ پیروکار مودی سرکار  Ú©ÛŒ طرف مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا نوٹس Ù„Û’ اور ان مظالم Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ لیے  Ø§Ù¾Ù†Ø§ کردار ادا کرے۔