Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 22nd April, 2024 at 5.00 p.m.
Print Print

No Society Can Develop Without Education; Speaker National Assembly

Tuesday, 28th July, 2020

یکساں  Ù†Ø¸Ø§Ù… تعلیم Ú©Û’ نفاذ سے طبقاتی تقسیم کا خاتمہ ممکن ہے ؛اسد قیصر

مردان، 28جولائی 2020:اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر Ù†Û’ کہا کہ کوئی بھی معاشرہ تعلیم Ú©Û’ بغیر ترقی نہیں کر سکتا  Ø§ÙˆØ± بحیثیت مسلمان علم کا حصول ہمارے لیے لازم ہے۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ طلباء ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہیں موجودہ حکومت ملک میں تعلیم Ú©Û’ فروغ اور  ÛŒÚ©Ø³Ø§Úº نظام تعلیم Ú©Û’ نفاذ Ú©Û’ لیےترجیحی بنیادوں پر  Ø§Ù‚دامات اُٹھا رہی ہے ۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ یکساں نظام تعلیم Ú©Û’ نفاذ سے طبقاتی تقسیم کا خاتمہ ہو گااور معاشرے Ú©Û’ پسے ہوئے اور پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے طلباء Ú©Ùˆ  Ø¬Ø¯ÛŒØ¯ علوم سے  Ø§Ù“راستہ کرنے اور ترقی Ú©ÛŒ مناظر Ø·Û’  Ú©Ø±Ù†Û’ کا موقع ملے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں Ù†Û’  Ù…Ù†Ú¯Ù„ Ú©Û’ روز سپورٹس  Ø¨ÙˆØ±ÚˆÚ©Ù…پلیکس  Ù…ردان میں انٹرمیڈیٹ Ú©Û’ ا    متحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء Ùˆ  Ø·Ø§Ù„بات Ú©Û’ اعزاز میں منعقدہ  تقسیم انعامات Ú©ÛŒ تقریب  Ø³Û’ خطاب کرتے ہوئے کیا۔  

اسپیکر اسد قیصر Ù†Û’ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات Ú©Ùˆ مبارکباد دیتے ہوئے طلباء Ú©Ùˆ  Ø§Ù¾Ù†ÛŒ تما  Ù… توائیاناں حصول علم Ú©Û’ لیے صرف کرنے Ú©ÛŒ ضرورت پر زور دیا۔ اسپیکر Ù†Û’ کہا کہ کامیابی کا زینہ محنت اور Ù„Ú¯Ù† میں پوشیدہ ہے اور محنت سے ہی  Ø§Ø¹Ù„یٰ مقام حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں Ù†Û’ علم Ú©Û’ حصول Ú©ÛŒ ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ  Ù…سلمانوں Ù†Û’ تلوار Ú©ÛŒ وجہ نہیں بلکہ علم Ú©ÛŒ بدولت  ØªØ±Ù‚ÛŒ Ú©ÛŒ ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ انسان جو سوچ سکتا ہے وہ ممکن ہو سکتا ہے۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ بڑے عہدے اس لیے ملتے ہیں کہ آپ اللہ Ú©ÛŒ مخلوق Ú©ÛŒ خدمت کرسکیں  کیونکہ خدمت کرنے وا لوں Ú©Ùˆ صدیوں یاد رکھا جاتا ہے ۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ محنت سے آپ بھی ملک Ú©Û’ وزیر اعظم اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان جیسے بڑے انسان بن سکتے ہیں۔ اسد قیصر Ù†Û’ کہا کہ آئندہ سال سے یکساں تعلیمی نصاب کا نفاذ ہو جا ئے گا جس Ú©Û’ لیے   Ù…Ù„Ú© بھر Ú©Û’ مدارس کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ طلباء خوش فہمی اور غلط فہمی کا شکارنہ  ÛÙˆÚº مدارس Ú©Ùˆ احترام اور قدر Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھتے ہیں اور مدارس میں بھی متفقہ اصلاحات نافذ کریں گے۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ مدارس Ú©Ùˆ مین سٹریم میں لانے Ú©Û’ لیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے طلباء Ú©ÛŒ ترقی اُن Ú©Û’ دین مضمر ہے طلباء اللہ پر ایمان اور اپنی محنت پر یقین رکھیں۔

اسپیکر اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان Ú©Ùˆ ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتااب ملک میں اچھا وقت آنے والا ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہمارے ملک Ú©Ùˆ  Ø§Ù„لہ تعالیٰ Ù†Û’ ہر قسم Ú©ÛŒ نعمت سے نوازا  ÛÛ’ Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہم Ù†Û’ ملکرملک Ú©ÛŒ ترقی اور خوشحالی Ú©Û’ لیے کام کرنا ہے۔انہوں Ù†Û’ عالمی وباء کورونا وائرس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کورونا Ú©ÛŒ وجہ سے چیلنجز آئے اللہ تعالی Ú©ÛŒ مدد سے بہت جلد ہم اس پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں Ú¯Û’Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ  Ø³Ù…ارٹ لاک ڈاؤن پر تنقید Ú©ÛŒ گئی مگر آج پوری دنیا ہماری  Ø³Ù…ارٹ لاک ڈاؤں Ú©ÛŒ  Ù¾Ø§Ù„یسی Ú©Ùˆ سراہا رہی ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ  Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وباء Ú©ÛŒ وجہ سے ہمارے  Ø®Ø·Û’ Ú©Û’ پڑوسی ممالک میں  زیادہ تباہی ہوئی Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ اللہ کا شکر ہے Ú©Ù„ پنجاب میں کورونا سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔انہوں Ù†Û’ مزید کہا کہ ہمیں احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا اور  Ø¹ÛŒØ¯ پر شہریوں Ú©Ùˆ سخت  Ø§Ø­ØªÛŒØ§Ø· کرتے ہوئے محکمہ صحت Ú©ÛŒ جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر مکمل  Ø·ÙˆØ± پرعمل کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔