Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 05:00 PM: National Assembly Session |
Print Print

Press Release

Monday, 24th February, 2020

اسلام آباد: 24 فروری 2020:  Ø§Ø³Ù¾ÛŒÚ©Ø± قومی اسمبلی اسد قیصر Ù†Û’ کہا کہ اسلام امن ØŒ برداشت  Ø§ÙˆØ±Ø§Ù†Ø³Ø§Ù†ÛŒØª سے محبت کا درس دیتا ہےاور تفرقہ بازی اورانتہاپسندی Ú©ÛŒ نفی کرتا ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ دنیا میں پائید ار  Ø§Ù…Ù† Ú©Û’ قیام Ú©Û’ لیے بین المذاہب ہم آہنگی وقت Ú©ÛŒ اہم ضرورت ہے اور پاکستان Ù†Û’ ہمیشہ دنیا میں امن Ú©Û’ قیام اور بین المذہب  ÛÙ… آہنگی Ú©Û’ فروغ Ú©Û’ لیے بھرپور کاوشیں Ú©ÛŒ ہیں جس Ú©ÛŒ دنیا معترف ہے ۔انہوں Ù†Û’  ان خیالات کا اظہاراسلامک انٹر نیشنل یونیورسٹی  Ú©Û’ فیصل مسجد کیمپس میں بین المذاہب ہم آئیگی Ú©Û’ موضوع پر منعقدہ  Ø³ÛŒÙ…ینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 Ø§Ø³Ù¾ÛŒÚ©Ø± اسد قیصرنے کہا کہ آج کا یہ سیمینار  Ø§ÛŒÚ© ایسے موضوع پر ہو رہا ہےجووقت Ú©ÛŒ اہم ضرورت ہےاور مختلف مذاہب اور تہذیبوں میں ہم آہنگی کوفروغ دے کر ہم ایک پر امن معاشرہ تشکیل دے کر دنیا Ú©Ùˆ امن کا گہوارہ بنا سکتے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ اس وقت ہمارے پروسی ملک  Ø¨Ú¾Ø§Ø±Øª میں اقلیتوں Ú©Û’ ساتھ جو سلوک برتا جار ہے وہ پوری دنیا Ú©Û’ لیے لمحہ  ÙÚ©Ø±ÛŒÛ ہے جب Ú©Û’ دورسری جانب  Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں تمام مذاہب Ú©Û’ ماننے والوں Ú©Ùˆ مساوی حقوق حاصل ہیں اور انہیں اپنے رسم Ùˆ رواج اور مذہبی عقائد Ú©Û’ مطابق زندگی بسر کرنے کا حق حاصل ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ موجودہ حکومت کا رول ماڈل مدینہ Ú©ÛŒ ریاست ہے جس میں تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والوں Ú©Ùˆ مکمل مذہبی آزادی اور مساوی حقوق حاصل تھے اور کسی مذہب یا نسل سے تعلق رکھنے والوں Ú©Ùˆ دوسروں پر Ú©Ùˆ فوقیت حاصل نہیں تھی۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ دنیا Ú©Û’ تمام  مذاہب انسان دوستی اور امن Ú©Ùˆ درس دیتے ہیں Û”  Ø§Ù†ÛÙˆÚº Ù†Û’ کہا کہ پاکستان میں مسلم آبادی 95فیصد ہے جبکہ غیر مسلم آبادی 5فیصد ہے تاہم قومی اسمبلی میں غیر مسلموں Ú©Ùˆ آباد Ú©Û’ تناسب سے زیادہ نمائندگی حاصل ہے۔

اسپیکر Ù†Û’ کہا کہ اس وقت پاکستان Ú©Ùˆ جن اندرونی Ùˆ بیرونی خطرات کا سامنا ہے اُن کا تقاضہ ہے کہ ہم ملک Ú©Ùˆ درپیش چینجز پر خصوصی توجہ دیں اورملک Ú©Ùˆ بحرانوں  Ø³Û’ نکالنے Ú©Û’ لیے  ÛÙ…یں من حیث القوم اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں ۔انہوں Ù†Û’ کہا  Ú©Û  Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù†  Ú©Ùˆ خوشحا Ù„ اور ترقی یافتہ بنانے کا راز  ÛÙ…یں باہمی اختلافات Ú©Ùˆ بھلا کر  Ø§Ù¾Ù†ÛŒ صفوں میں اتفاق Ùˆ اتحاد پیدا کرنے میں مظمر ہے Û” اسپیکر Ù†Û’ دنشوروں ØŒ ذراع ابلاغ اور سول سوسائٹی Ú©Û’ نمائندوں Ú©Ùˆ امن ØŒ ہم آہنگی اور برداشت Ú©Û’ پیغام Ú©Ùˆ اُجاگر کرنے Ú©Û’ لیے کام کرنے کا کہا۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ تعلیمی اور تحقیقی ادارے خصوصا ÙŽÙŽ اسلامی تحقیقی ادارے  Ø¨Ø±Ø¯Ø§Ø´Øª ایک پر امن ،روادار اوربردبار سوسائٹی معاشرے Ú©Û’ قیام Ú©Û’ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ اس وقت پاکستان میں امن Ú©Û’ پیشرفت ہورہی ہےاور افغان امن مذکرات اپنے آخری مراحلے میں ہیں ØŒ پاکستان اس صورتحال کابغور جائزہ Ù„Û’ رہا ہے۔ انہوں Ù†Û’ اس اُمید کا اظہار کیا کہ افغانستان میں امن Ú©Û’ قیام سے خطے میں ترقی Ùˆ خوشحالی Ú©Û’ ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ افغانستان میں امن Ú©ÛŒ پیشرفت  Ø§Ø³ بات کا ثبوت ہے کہ مسائل Ú©Ùˆ طاقت یا جنگ Ú©Û’ ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا بلکہ ان Ú©Û’ حل Ú©Û’ لیے مذاکرات اور ہم آہنگی کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔

اسپیکر Ù†Û’ سیمینار  Ú©Û’ کامیاب انعقاد پرسیمینار Ú©Û’ منتظمین Ú©Ùˆ مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس بین مذاہب ہم آہنگی کےاہم موضوع پر بین الاقوامی مکالموں اور کانفرنسوں Ú©ÛŒ اشد ضرورت ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ ان کانفرنسوں Ú©Û’ انعقاد سے اس اہم معاملے  Ù¾Ø±  Ø´Ø¹ÙˆØ± Ú©Ùˆ اُجارگر کرنے میں  Ù…دد ملے گی۔ اس موقع پر پریریذیڈنٹ اسلامک (آئی آئی یو) یونیورسٹی احمد یوسف احمد الدرویش ØŒ ریکٹر (آئی آئی یو) اور دیگر مقرین Ù†Û’ بھی خطاب کیا  اور بین مذاہب ہم آہنگی Ú©ÛŒ افادیت اور اہمیت Ú©Ùˆ اُجاگر گیا۔