Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly has been summoned to meet on Monday, the 1st April, 2024 at 4:00 p.m. in the Parliament House, Islamabad
Print Print

Lawyers always play a role in the restoration and stability of democracy in the country; Speaker NA Asad Qaiser

Tuesday, 11th February, 2020

اسلام آباد؛ اسپیکر قومی اسمبلی Ù†Û’ کہا ہے کہ ملک میں انصاف Ú©ÛŒ فراہمی Ú©Ùˆ یقینی بنانے Ú©Û’ لیے عدلیہ Ú©Û’ ساتھ ساتھ بار کا کردار بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ وکلا Ù†Û’ ملک میں جمہوریت Ú©ÛŒ بحالی اور استحکام Ú©Û’ لیے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ ملک میں جمہوریت Ú©ÛŒ بحالی Ú©Û’ لیے وکلا برادری Ú©ÛŒ قربانیوں اور جدوجہد Ú©Ùˆ فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں Ù†Û’ چار سدہ ڈسٹرکٹ بار Ú©Û’ صدر احمد شاہ Ú©ÛŒ سربراہی میں چار سدہ ڈسٹرکٹ بار Ú©Û’ نمائندوں اور وکلا برادری Ú©Û’ وفد سے منگل Ú©Û’ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات Ú©Û’ دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات میں چار سدہ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی  فصل خان بھی موجود تھے۔

اسپیکر Ù†Û’ کہا کہ موجود حکومت ملک میں فور اَ انصاف  Ú©ÛŒ فراہمی Ú©Û’ لیے کوشاں ہے جس Ú©Ùˆ عملی جامہ پہنانے Ú©Û’  Ù„یے وکلا برادری کا تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ وکلا برادری معاشرے کا سب سے زیادہ پڑا لکھا طبقہ ہے اور ان پر معاشرے Ú©ÛŒ اصلاح Ú©ÛŒ بھاری ذمہ داری  Ø¹Ø§Ø¦Ø¯ ہوتی ہے Û” انہوں Ù†Û’ وکلابرادری Ú©Ùˆ معاشرے سے سماجی برائیوں Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ لیے کردار ادا کرنے کا کہا۔  

وفد میں چار سدہ بار کونسل  Ú©Û’ جنرل سیکرٹری سیف اللہ خان اور تحریک انصاف Ú©Û’ رہنما اور سنیئر وکیل وراث شاہ سمیت دیگر اہم وکلا بھی شامل تھے۔ بعد ازاں وفد Ù†Û’ پارلیمنٹ ہاؤس کا دور کیا اور قومی اسمبلی Ú©Û’ آج Ú©Û’ جاری  Ø§Ø¬Ù„اس Ú©ÛŒ کاروائی بھی دیکھی۔