Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 04:00 PM: National Assembly Session |
Print Print

Letter from the Speaker of the National Assembly to the IPU and CPA for sending a fact-finding mission to investigate human rights abuses and constitutional freedoms in the occupied valley

Monday, 7th October, 2019

 

اسلام آباد؛7اکتوبر  ØŒ 2019: اسپیکر قومی اسمبلی، اسد قیصر Ù†Û’ بین الپارلیمانی یونین (آئی Ù¾ÛŒ یو) اور دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن (سی Ù¾ÛŒ اے) Ú©Û’ قائم مقام سیکریٹری جنرل Ú©Ùˆ خطوط Ù„Ú©Ú¾ کر  Ù…قبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق Ú©ÛŒ خلاف ورزیوں اور آئینی آزادیوں کا جائزہ لینے Ú©Û’ لیے انکوائری کامطالبہ کیا ہے ۔اسپیکر Ù†Û’ آئی Ù¾ÛŒ یو اور سی Ù¾ÛŒ اے Ú©Û’ ممبر ممالک Ú©Û’ پارلیمانوں پر مشتمل فیکٹ فائنڈنگ مشن کشمیر بھیجنے Ú©ÛŒ بھی تجویز دی۔

 

سیکریٹری جنرل آئی Ù¾ÛŒ یواور قائم مقام سیکریٹری جنرل سی Ù¾ÛŒ اے Ú©Ùˆ کشمیر Ú©ÛŒ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے اسپیکر Ù†Û’ کہا کہ نرنندر مودی Ú©ÛŒ حکومت Ù†Û’  5 اگست 2019 Ú©Ùˆ غیر قانونی اور یکطرفہ طور پر بھارت Ú©Û’ آئین سے علی ترتیب آرٹیکل 35-A اور 370 کا خاتمہ کر دیا ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ ان آرٹیکلز Ú©ÛŒ رو سے کشمیر  Ú©ÛŒ ریاست Ú©Û’ حتمی تفصیے تک ریاست Ú©ÛŒ عوام Ú©Ùˆ محدود پیمانے پر خود مختیاری حاصل تھی Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ ان آرٹیکلز Ú©Ùˆ ختم کرکے بھارتی Ú©ÛŒ حکومت Ù†Û’ غاصبانہ انداز میں کشمیر Ú©ÛŒ عوام Ú©Ùˆ واحد قومیت اور ریاست میں ملکیتی حقوق سے محروم کردیا ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ اگرچہ پاکستان Ù†Û’ بھارتی موقف Ú©Ùˆ کبھی تسلیم نہیں کیا  اور اسے ہمیشہ دنیا Ú©ÛŒ آنکھوں میں دھول جھونے Ú©Û’ برابر قرار دیا ہے تاہم نئی دہلی Ú©ÛŒ طرف سے اپنے وعدوں سے انحراف Ù†Û’ اس Ú©Û’ مقبوضہ کشمیر Ú©Û’ عوام سے متعلق حقیقی چہرے Ú©Ùˆ بےنقاب کردیا ہے۔

 

آئی Ù¾ÛŒ یو Ú©Û’ آرٹیکل 1 کا حوالہ دیتے ہوئے اسپیکر Ù†Û’ سیکریٹری جنرل آئی Ù¾ÛŒ یو Ú©Ùˆ Ù„Ú©Ú¾Û’ گئے اپنے خط میں کہا کہ آئی Ù¾ÛŒ یو دنیا بھر میں پارلیمانی مکالمے  Ú©Ø§ محور اور مرکز ہونے Ú©ÛŒ حیثیت سے عوام اور نمائندہ اداروں Ú©Û’ مابین امن اور تعاون Ú©Û’ لیے کام کرنے کا پابند ہے۔ آئی Ù¾ÛŒ یو تمام ممالک Ú©ÛŒ پارلیمنٹس اور پارلیمنٹیرینز Ú©Û’ درمیان رابطوں اور تجربات Ú©Û’ تبادلوں Ú©Û’ علاوہ بین الاقوامی دلچسپی Ú©Û’ حامل امور پر بھی اس نظریے Ú©Û’ تحت غور کیا جاتا ہے کہ ممبر ممالک Ú©ÛŒ پارلیمنٹس اور ممبران اس پر عمل پیرا ہوں۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ دنیا Ú©Û’ کسی بھی حصے میں انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ آئی Ù¾ÛŒ یو Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔انہوں Ù†Û’ آئی Ù¾ÛŒ یو Ú©Û’ سیکرٹری جنرل توجہ کشمیر Ú©Û’ محکوم اور محصور شہریوں، خواتین اور بچوں Ú©ÛŒ طرف مبذول کروائی جو گزشتہ 63دنوں سے کرفیو Ú©Û’ نفاذ Ú©ÛŒ وجہ سے کسمپرسی Ú©ÛŒ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

 

 Ø§Ø³Ù¾ÛŒÚ©Ø±Ù†Û’ قائم مقام سیکریٹری جنرل سی Ù¾ÛŒ اے Ú©Ùˆ Ù„Ú©Ú¾Û’ گئے خط میں پاکستان سے 61 ویں سی Ù¾ÛŒ اے کانفرنس Ú©ÛŒ میزبانی Ú©Ùˆ واپس لینے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر Ú©ÛŒ اسمبلی Ú©Ùˆ کانفرنس میں شرکت  Ú©ÛŒ دعوت نہ دینے Ú©ÛŒ بنا پر پاکستان سے میزبانی Ú©Û’ فرائض Ú©Ùˆ واپس لیا گیا تھا Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ  Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ù†Û’ مقبوضہ کشمیر Ú©ÛŒ ریاستی اسمبلی Ú©Ùˆ نہیں تسلیم کیا تھا اور یہ اُس کا اصولی موقف تھا تاہم سی Ù¾ÛŒ اے Ù†Û’ پاکستان Ú©ÛŒ اس دلیل Ú©Ùˆ نہیں مانا اور اُسے سی Ù¾ÛŒ اے کا نفرنس Ú©Û’ انعقاد Ú©ÛŒ میزبانی سے یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ سی Ù¾ÛŒ اپنی سب برانچوں Ú©Û’ حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنے  کا پابند ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ سی Ù¾ÛŒ اے Ú©ÛŒ وہ ہی برانچ آج  Ù…عزول ہے اور سی Ù¾ÛŒ اے اُن وجوہات اور حالات کا جائزہ لینے جن Ú©ÛŒ بنا پر اس Ú©Ùˆ معزول کیا گیا ہے کا اخلاقی طور پر پابند ہے Û”

 

اسپیکر Ù†Û’ دونوں عالمی اداروں Ú©Û’ سیکرٹریز جنرل Ú©Ùˆ بتایا کہ پوری مقبوضہ وادی میں صبح سے شام تک کرفیو لاگو ہے اور انٹرنیٹ سمیت تمام موصلاتی رابطوںپر مکمل پابندی عائد ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ ساری کشمیر سیاسی قیادت Ú©Ùˆ جیلوں میں بند کر دیا گیاجن میں بھارت Ú©Û’ حامی رہنما بھی شامل ہیں ۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ سابق وزیر ئے اعلیٰ محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ بھی زیر حراست ہیں۔ انہوں Ù†Û’ آئی Ù¾ÛŒ یو Ú©Û’ آئین Ú©Û’ ارٹیکل 23Ú©Û’ تحت  Ù‚ائم اراکین پارلیمنٹ Ú©Û’ حقوق Ú©Û’ تحفظ Ú©Û’ لیے کمیٹی Ú©Ùˆ بھارت میں زیر حراست عوامی نمائندوں Ú©ÛŒ غیر قانونی گرفتاریوں  کا جائزہ لینے Ú©Û’ لیے کہا۔

 

 Ø§Ù†ÛÙˆÚº Ù†Û’ بحیثیت اسپیکر قومی اسمبلی   Ù…قبوضہ کشمیر Ú©ÛŒ بگڑتی ہوئی صورتحال Ú©Û’ پیش نذر قومی اسمبلی آف پاکستان جو آئی Ù¾ÛŒ یو اور سی Ù¾ÛŒ اے کا سرگرم اور فعال  ممبر  ÛÛ’  Ú©ÛŒ جانب سے آئی Ù¾ÛŒ یو اور سی Ù¾ÛŒ اے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقو Ù‚ Ú©Û’ مسلسل اتحصال اور آئینی آزادیوں Ú©ÛŒ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ انہوں Ù†Û’ آئی Ù¾ÛŒ یو Ú©Û’ ممبر پارلیمنٹس اور سی Ù¾ÛŒ اے Ú©ÛŒ برانچوں پر مشتمل فیکٹ فائنڈنگ مشن بھی فوری طور پر مقبوضہ کشمیر بھیجنے کا کہا۔