Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 11:00 AM: National Assembly Session |
Print Print

Prime Minister’s four-points formula, in the UN General Assembly, provides a solid foundation for sustainable peace and development in the region. Maulana Fazlur Rehman

Thursday, 1st October, 2015

 

  پریس ریلیز

 

اقوام متحدہ Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی میں وزیراعظم Ú©ÛŒ جانب سے چار نکاتی امن فارمولا خطے میں پائیدار امن اورترقی  Ú©Û’لئےٹھوس بنیادیں ٖفراہم کرتا ہے:مولانا فضل الرحمن

 

                                    اقوام متحدہ Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی سے وزیراعظم پاکستان Ú©Û’ خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے چئیرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل ا لرحمن Ù†Û’ کہا کہ انکے خطاب میں پیش کردہ چاروں تجاویز Ú©ÛŒ بھر پورحمایت کرتے ہیں۔ موجودہ حالات میں یہ ایک انتہائی جراتمند قدم ہے جو مستقبل میں مسئلہ کشمیر Ú©Û’ حل کےلئے Ù¹Ú¾Ùˆ س اقدامات Ú©ÛŒ بنیاد فراہم کرے گا۔امیدہےبھارتی سیاسی قیادت بھی اسکا مثبت جواب دیکرجنوبی ایشیاء Ú©ÛŒ غربت میں پسی ہوئی عوام Ú©ÛŒ ترقی اور خوشحالی Ú©Û’ لئے نئےباب رقم کریگی۔ مذاکرات ہی وہ واحد  Ø±Ø§Ø³ØªÛ ہے جو دنیا میں امن اور سلامتی کا ضامن ہو سکتا ہے۔ تمام امن پسند قوتوں Ú©Ùˆ چاہئے کہ  ÙˆØ²ÛŒØ±Ø§Ø¹Ø¸Ù… پاکستان Ú©ÛŒ تجاویز Ú©ÛŒ حمایت کرتے ہوئے بھارتی حکومت پر زور دےکہ وہ ان تجاویز پر مثبت ردعمل ظاہر کرے۔

                                وزیراعظم پاکستان کا اقوام متحدہ Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی سے خطاب معروضی حقائق کا ادراک کرتے ہوئے خطے میں امن قائم کرنے Ú©ÛŒ مثبت سوچ کا مظہر ہے۔انھوں Ù†Û’ کشمیر جیسے پیچیدہ معاملات Ú©Ùˆ حل کرنے Ú©Û’ لئے انتہائی ٹھوس ØŒ دور رس اورقابل عمل تجاویز پیش Ú©ÛŒ ہیں۔

                                 Ø§Ù†Ú¾ÙˆÚº Ù†Û’ مزید کہابطور چئیر مین کشمیر کمیٹی میں انکی تجاویز Ú©Ùˆ مذاکرات Ú©ÛŒ بحالی Ú©ÛŒ جانب  Ø§ÛŒÚ© اہم پیش رفت تصور کرتا  ہوں۔ یہ چاروں نکات ماضی میں مسئلہ کشمیر Ú©Û’ حل Ú©Û’ سلسلے میں دونوں ممالک Ú©Û’ درمیان بات چیت میں مختلف ادوار Ú©Û’ دوران زیر بحث رہے ہیں اور دونوں جانب سے ان پر آمادگی بھی ظاہر Ú©ÛŒ جاتی رہی ہےمحض طریقہ کار Ø·Û’ کرنا باقی تھالہذا اب وقت آگیا ہے کہ ماضی Ú©ÛŒ تلخیوںاور پرچھائیو Úº سے دامن چھڑاتے ہوئے  آئندہ نسلوں Ú©Û’ مستقبل Ú©Ùˆ محفوظ اور تابنا Ú© بنا Ù†Û’ Ú©ÛŒ خاطر ان قابل عمل تجاویز  Ù¾Ø± Ú©Ú¾Ù„Û’ ذہن Ú©Û’ ساتھ غو ر Ùˆ خوض کیا جانا  چاہئےاور ساتھ ہی اپنے رویوں میں نرمی اور تبدیلی لانے Ú©ÛŒ سخت ضرورت ہے تاکہ ہم دنیا  Ø¨Ø§ لخصوص جنوبی ایشیا Ú©Ùˆ امن کا گہوارہ بنا کر  ترقی اور خو شحالی Ú©ÛŒ راہ پر گامزن کرسکیں۔

 

 

 (نسیم خالد)       

ڈائریکٹر جنرل (کشمیرکمیٹی)